آداب عید غدیر
-
تصویری رپورٹ: کشمیر، کرگل میں جشن عید غدیر
ابنا؛ دنیا بھر کی طرح ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کے شہر کرگل میں بڑی دھوم دھام سے جشن غدیر منایا گیا،
-
تصویری رپورٹ/ سویڈن کے شہر گوٹنبرگ میں جشن عید غدیر
ابنا: سویڈن کے شہر گوٹنبرگ میں عید غدیر کے موقع پر جشن کی تقریب
-
تصویری رپورٹ/ گھانا کے دار الحکومت میں جشن عید غدیر
ابنا: گھانا کے دار الحکومت میں واقع امام علی (ع) مرکز میں جشن عید غدیر کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ/ شب عید غدیر، حرم امیر المومنین (ع) میں نماز مغرب کے خوبصورت مناظر
ابنا: عید غدیر کے موقع پر ہزاروں شیعیان علی علیہ السلام نے آپ کے حرم مطہر میں پہنچ کر نماز مغربین ادا کی اور زیارت بجا لائی۔
-
تصویری رپورٹ/ عید غدیر کے دن آیت اللہ نوری ہمدانی کے ہاتھوں عمامہ گزاری
ابنا؛ قم میں عید غدیر کے دن بعض طلاب نے آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے ہاتھوں عمامہ رکھوا کر روحانی لباس زیب تن کیا۔
-
واقعہ غدیر، اسلامی اتحاد کا محور؛ رہبر انقلاب کی تقاریر سے اقتباس
سامراجی سیاستدانوں کو بخوبی یہ معلوم تھا کہ اگر عالم اسلام متحد ہوگیا تو اس پرسیاسی اور اقتصادی تسلّط جمانے کا راستہ مسدود ہوجائے گالہذاانہوں نے مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے کی ہمہ گیر اور طویل المیعاد کوشش شروع کردی۔
-
غدیر کا تاریخی واقعہ اور اس کی اہمیت
اگر آج پوری دنیا کے مسلمان اور اسلامی ملکوں کی قومیں، اسلامی ولایت کا نعرہ لگانے لگيں تو اسلامی امہ کے بہت سے مسائل اور اسلامی ملکوں کی بہت سی مشکلات ختم ہو جائيں گی ۔
-
اسلام کی سب سے بڑی عید مبارک ہو/ عید غدیر کے دن کے اعمال
دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنھیں ایام اللہ کہا جاتا ہے اور ان دنوں کی عظمت ،شان و شوکت مسلمانوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ اور نمایاں رہتی ہے ان دنوں میں عید فطر ، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: وهو عید اللهالاکبر(1) غدیر ،اللہ تعالی کی سب سے بڑی عید ہے.