عراق کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دے گا کہ اس کی سرزمین سے شام کے خلاف فوج کاروائی کی جائے ۔