اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Sahar TV
بدھ

1 جنوری 2020

4:39:45 AM
997996

کاغذی اتحاد سے حقیقی اتحاد تک + کارٹون

ایران، روس اور چین کا اتحاد، امریکا کے لئے خوفناک خواب بن گیا ہے۔ ایران، روس اور چین کی بحریہ نے بحر ہند اور بحیرہ عمان میں مشترکہ فوجی مشقیں کرکے امریکا کی نیندیں حرام کر دیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکا یہ سوچ سوچ کر پریشان ہے کہ وہ ایک سمندری اتحاد بنانے کی بات کر رہا تھا اور اس لئے اس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے خوب رقم بھی وصول کی لیکن اس کا اتحاد صرف کاغذ تک ہی محدود رہا لیکن ایران، روس اور چین نے ایک حقیقی اتحاد بنا کر اس کے سارے منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔



/129