اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : IQNA
اتوار

8 دسمبر 2019

4:16:22 AM
992050

شیخ زکزاکی کی کادونا جیل میں منتقلی کی مذمت

اسلامی تحریک نے شیعہ رھنما شیخ ابراھیم زکزاکی اور انکی اہلیہ کو کادونا جیل میں منتقلی کی شدید مذمت کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خبررساں ادارے 360 کے مطابق اسلامک موومنٹ نایجیریا نے شیخ ابراھیم زکزاکی اور انکی اہلیہ کے مرکزی جیل میں منتقل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

تحریک کے ترجمان «ابراهیم موسی» نے کہا ہے کہ شیخ زکزاکی کو سہولیات سے آراستہ جیل میں منتقل کیا جائے تاکہ انکے علاج میں آسانی ہو۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  سال ۲۰۱۵ میں متعدد شیعہ قیدی زخمی اس جیل میں عدم سہولیات کی بناء پر دم توڑ چکے تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے: ہم شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ پر دباو کی ہرکوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں اور انکی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے رہیں گے۔/



/129