اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : IQNA
ہفتہ

30 نومبر 2019

4:40:16 AM
990066

انڈونیشیاء؛ ساحل پر خوبصورت تلاوت

جرمن قرآنی مرکز کی جانب سے فلم وائرل ہوئی ہے جس میں دو جوان خوبصورت تلاوت کرتے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سوشل میڈیا پر فلم وائرل ہوئی ہے جس میں دو انڈّونیشین جوان ایک قرآنی آیت کی خوبصورت آواز میں تلاوت کرتے ہیں۔

ساحل پر دو جوان آیت ۱۱۰ سوره کهف «قُلْ إِنَّما أَنَا بَشَر مِثْلُکُمْ یوحی إلَی أَنَّما إلهُکُمْ إِله واحِد:

کہہ دو کہ میں تمھارے جیسے بشر ہوں مگر میرے خدانے وحی کی ہے کہ تمھارا خدا ایک ہے» کی خوبصورت انداز میں تلاوت کرتے ہیں۔/