اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Tasnim News
ہفتہ

19 اکتوبر 2019

9:52:23 AM
988052

اربعین حسینی؛ کربلائے معلی میں کروڑوں کا اجتماع+ تصاویر

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم منایا جا رہا ہے جس میں عراق، ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں عقیدت مند شریک ہیں جو انتہائی پرجوش اور منظم طریقے اور پرامن ماحول میں بارگاہ حسینی میں اشک و ماتم کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔