اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Mehr News
ہفتہ

19 اکتوبر 2019

9:20:17 AM
988027

لبیک یا حسین (ع) / السلام علیک یا اباعبداللہ الحسین (ع)

اربعین کے موقع پرحضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ عشق و محبت کا اظہار کرنے کے لئے پیر و جواں، خواتین اور بچے دنیا بھر سے کربلا معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔