اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Mehr News
ہفتہ

19 اکتوبر 2019

9:11:59 AM
988022

شلمچہ سرحد سے زائرین کی کربلا کی سمت روانگی

ایران کی شلمچہ سرحد پرزائرین کا عظيم رش ہے جہاں سے سید شہداء کے پروانے اربعین میں شرکت کے لئے کربلا کی سمت رواں دواں ہیں۔