اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Mehr News
ہفتہ

19 اکتوبر 2019

8:58:02 AM
988017

شلمچہ سرحد سے حسینی زائرین کربلا کی سمت رواں دواں

سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے حسینی زائرین شملچہ سرحد سے عراق میں داخل ہورہے ہیں۔