اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Mehr News
ہفتہ

19 اکتوبر 2019

8:57:03 AM
988016

عین دو علاقہ کے زائرین کا کربلا کی سمت پیدل مارچ جاری

حسینی پروانے اربعین حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی کی طرف رواں دواں ہیں اسی سلسلے میں عین دو علاقہ کے زائرین کا کربلا کی سمت پیدل مارچ جاری ہے۔