اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Mehr News
ہفتہ

19 اکتوبر 2019

8:53:34 AM
988013

آستارا میں ایران کے سرحدی محافظوں کا زائرین اربعین کا استقبال

ایران کے سرحدی شہر آستار میں ایران کے سرحدی محافظین سید الشہداء کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق جانے والے زائرین کا پرجوش استقبال کررہے ہیں۔