اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Mehr News
ہفتہ

19 اکتوبر 2019

2:58:09 AM
987864

نجف اشرف سے کربلائے معلی کی طرف حسینی زائرین کا پیدل مارچ جاری

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی طرف حسینی زائرین کا سید الشہداء اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے اربعین کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے۔