اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Sahar TV
ہفتہ

12 اکتوبر 2019

5:57:45 AM
981890

انڈونیشاء؛ قاری «محمود شحات انور» کے ہاتھوں قرآنی مرکز کا افتتاح

مصری کے معروف قاری کے ہاتھوں قرآنی مدرسے کا افتتاح کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خبررساں ادارے «صدی البلد» کے مطابق عالمی شہرت یافتہ قاری شیخ محمود شحات انور کے دورہ انڈّونیشیاء کے موقع پر قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔

مذکورہ قاری نے فیس بک پر ایک انڈّونیشین بچے کی تلاوت بھی اپ لوڈ کیا ہے اور اسکو بچے کا معجزہ کا عنوان دیا ہے۔

محمود شحات انور نے مزید لکھا ہے: «یہ بچہ شحات عربی سے نا آشنا ہے مگر اسکی تلاوت یقینا آپکو حیرت زدہ کرے گی».

محمود شحات انور کی آواز اور تاثیر گزار تلاوت کافی مشہور ہے اور یوٹیوب پر اس کی تلاوت کی ویڈیو کو ۷۵ ملین بار دیکھا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ، برطانیہ میں تین تین جبکہ امریکہ میں ایک شخص محمود شہات کی تلاوت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرچکا ہے۔/



/129