اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : IQNA
بدھ

9 اکتوبر 2019

6:04:49 AM
981341

معروف ایرانی دانشور حداد عادل کی کتاب کی رونمائی

اربعین پیدل روی سے متعقل کتاب«به صحرا شدم، عشق باریده بود...» انگریزی،اردو اور عربی میں ترجمہ کے ساتھ رونمائی کی جارہی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایسنا نیوز کے مطابق عراقی ماہرزبان و ادبیات اور معروف دانشور کی کتاب کی تقریب رونمائی کل شہر کی مرکزی پارک لائبریری،خیابان وحدت، خیابان بہشت میں منعقد ہورہی ہے۔

غلام علی حداد عادل کی کتاب [ صحرا کا ہوا، عشق برس رہا تھا] کی رونمائی بیکوقت انگریزی،اردو اور عربی ترجمے کے ساتھ ہورہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حداد عادل خود دو سال پہلے اربعین پر پیدل روی میں تشریف لے گیے تھے جہاں انہوں نے عظیم پیدل روی واک میں نجف تا کربلا جانے کا شرف حاصل کیا اور اس حوالے سے انکی کتاب چھپ چکی ہے۔

ادارہ فرھنگستان کے سربراہ کی کتاب انکی یادداشتوں اور سفرنامے پر مبنی ہے جسمیں وہ وہاں کی معنوی فضاء اور اس عظیم اجتماع کی سرگذشت بیان کرتے ہیں۔

اس کتاب میں لکھا ہے: اربعین صرف ایک محدود جغرافیے کا سفر نہیں،بلکہ تاریخ میں حرکت ہے، ماضی میں نہیں بلکہ مستبقل کا سفر ہے، اس سفر میں ایک عظیم تبدیلی مشاہدہ پذیر ہے تبدیلی جو پیدل جانے والون کی بصیرت سے امکان پذیرہوا ہے۔/


/129