اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : IQNA
بدھ

9 اکتوبر 2019

5:54:55 AM
981333

ملایشین کمپنی کی جانب سے مسلمان خواتین کو دس ہزار سکارف کا تحفہ

ڈریسز بنانے والی کمپنی نے افتتاح کے طور پر دس ہزار اسکارف تحفے میں پیش کررہی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خبررساں ادارے مالای میل کے مطابق «عفه حجاب» کمپنی کام کے آغاز پر مسلمان خواتین کو دس ہزار ریشمی اسکارف تحفے کے طور پر پیش کرے گی۔

اعلی کوالٹی کے ساتھ مختلف رنگوں میں تیار شدہ اسکارف بہترین ڈیزائینوں کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔

دنیا کے مختلف ممالک سے ابریشم کی خریداری کی جاتی ہے اور پھر مناسب قیمت کے ساتھ اسکارف تیار کیا جاتا ہے ، کمپنی کو امید ہے کہ یہ اسکارف یا چادر خواتین میں مقبولیت حاصل کرے گی۔/



/129