اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : IRNA
پیر

26 اگست 2019

6:39:32 AM
971681

ایرانی خاتون ایشیائی فٹبال ٹرینر بن گئیں

ایرانی خاتون "معصومہ شکوری" نے ایشیائی فٹبال فیڈریشن سے ٹریننگ سرٹیفکیٹ حاصل کرکے اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلی فٹبال لیڈی ٹرینر کا اعزاز حاصل کرلیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے مغربی صوبے ہمدان سے تعلق رکھنے والی "معصومہ شکوری" نے ملائیشیاء میں منعقدہ فٹبال ٹریننگ کورس میں اے ایف سی سے ٹریننگ سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا.

یہ بات قابل ذکر ہے کہ شکوری ریفری کے فرائض سرانجام دینے والی ایرانی خواتین میں سے ایک ہے جو 2015 ء میں بھی بطور ایشیائی فٹبال فیڈریشن کی نگران کے طور پر منتخب کیا گیا۔



/129