اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : خیبر صہیون
منگل

20 اگست 2019

3:18:17 PM
970130

خیبر صہیون تحقیقاتی سینٹر کی ڈاکٹر محسن محمدی سے گفتگو؛

واقعہ غدیر کی تحریف میں یہودیوں کا کردار

لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا جبکہ غدیر خم کے میدان میں سوا لاکھ حاجیوں کے درمیان پیغمبر اسلام(ص) نے نہ صرف اپنے جانشین کو مقرر کیا بلکہ اس کے لیے میدان غدیر میں حاجیوں کو روک کر ان سے بیعت بھی لی۔ پھر ایسی کون سی وجوہات تھیں کہ ۷۰ دنوں کے اندر ادھر پیغمبر اسلام کی آنکھیں بند ہوئیں ادھر مسلمانوں نے بیعت شکنی کر دی اور واقعہ غدیر کو بھول گئے اور اپنا خلیفہ خود مقرر کرنے کے لیے سقیفہ پہنچ گئے؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غدیر تاریخ اسلام کا ایک اہم ترین واقعہ ہے جس میں پیغمبر اسلام (ص) نے اپنا جانشین مقرر کیا۔ لیکن یہ موضوع پیغمبر اسلام (ص) کے بعد عالم اسلام کے اندر باعث اختلاف بن گیا جس کی بنا پر مسلمانوں میں مختلف فرقے اور ٹولے پیدا ہو گئے۔

لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا جبکہ غدیر خم کے میدان میں سوا لاکھ حاجیوں کے درمیان پیغمبر اسلام(ص) نے نہ صرف اپنے جانشین کو مقرر کیا بلکہ اس کے لیے میدان غدیر میں حاجیوں کو روک کر ان سے بیعت بھی لی۔ پھر ایسی کون سی وجوہات تھیں کہ ۷۰ دنوں کے اندر ادھر پیغمبر اسلام کی آنکھیں بند ہوئیں ادھر مسلمانوں نے بیعت شکنی کر دی اور واقعہ غدیر کو بھول گئے اور اپنا خلیفہ خود مقرر کرنے کے لیے سقیفہ پہنچ گئے؟

کیا واقعہ کی تحریف یا دوسرے لفظوں میں مسلمانوں کو اس واقعہ سے منحرف کرنے میں یہودیوں کا بھی کوئی کردار ہے اس حوالے سے خیبر صہیون تحقیقاتی سینٹر نے حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر محسن محمدی سے گفتگو کی ہے جو قارئین کے لیے پیش کرتے ہیں۔

خیبر: آپ کی نظر میں کون سے ایسے عوامل تھے جن کی بنا پر واقعہ غدیر مسلمانوں کے درمیان موثر واقع نہیں ہو سکا؟

بقیہ یہاں پڑھیں