اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

17 اگست 2019

3:23:39 PM
969502

کعبہ‌ ہمیں‌ متحدکرتاہے ... - 11

آج کی برائت کس چیز سے برائت ہے؟

حج ابراہیمی کے موقع پر، اسلامی بیدار کے عظیم معمار "امام خمینی(رح)" اور مشرکین و مستکبرین کے خلاف جہاد کے علمبردار "امام خامنہ ای" کے اقوال کو بنیاد بنا کر "(#کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے)" چار زبانوں "فارسی، عربی، انگریزی اور اردو" میں تصاویر اور پیغامات کا سلسلہ ابنا کے قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین ان تصاویر کو نشر کرکے ہیش ٹیگ #کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے شیئر کرکے حج کے سائبر جہاد میں حصہ لے سکتے ہیں۔

اہل البیت(ع) خبر ایجنسی ـ ابنا ـ ثقافتی صفحات:

امسال (سنہ 1440ھ اور 2019ع‍) حج بیت اللہ کا نعرہ "الکعبة تجمعنا" مقرر کیا گیا ہے؛ کیونکہ یہ عظیم مناسک اور وہ بیت عتیق ہر رنگ و مذہب کے پیروکار تمام تر مسلمانوں کو اکٹھا کر دینے والا ہے۔

اسی بنا پر حج ابراہیمی کے موقع پر، اسلامی بیدار کے عظیم معمار "امام خمینی(رح)" اور مشرکین و مستکبرین کے خلاف جہاد کے علمبردار "امام خامنہ ای" کے اقوال کو بنیاد بنا کر "(#کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے)" چار زبانوں "فارسی، عربی، انگریزی اور اردو" میں تصاویر اور پیغامات کا سلسلہ ابنا کے قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین ان تصاویر کو نشر کرکے ہیش ٹیگ #کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے شیئر کرکے حج کے سائبر جہاد میں حصہ لے سکتے ہیں۔

   

   

***   آج کی برائت کس چیز سے برائت ہے؟   ***

آج مستکبرین اور ان کی چوٹی پر امریکہ کے شرک اور کفر سے برائت کا مطلب مظلوم کُشی اور جنگ پسندی سے برائت ہے؛ برائت کا مطلب داعش اور امریکی بلیک واٹر جیسے دہشت گردی کے مراکز کی مذمت ہے؛ اور برائت کا مطلب امت مسلمہ کے طرف سے طفل کُش صہیونی ریاست اور اس کے معاونین کو جھڑکنا اور دھمکانا ہے۔

امام خامنہ ای کے پیغام حج 1440ھ / 2019ع‍ سے ماخوذ

..............
300