اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : روسیا الیوم
بدھ

7 اگست 2019

2:33:56 PM
967587

مصری بحریہ اور فرانسیسی بحریہ کے درمیان مشترکہ مشقیں

مصر کی بحریہ اور فرانسیسی بحریہ کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں منعقد ہوئیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کی بحریہ اور فرانسیسی بحریہ کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں منعقد ہوئیں۔

اطلاعات کے مطابق مصر اور فرانس کی بحریہ کی فوجی مشقوں کے دوران مصر کی بحریہ کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جائےگا۔

........

/169