اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

28 جولائی 2019

10:40:29 PM
965462

رہبر انقلاب اسلامی کی ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: " قوم کے دل شاد اور خوشحال کرنے پر میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں"۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169