اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

27 جولائی 2019

10:49:05 PM
964896

ایرانی نوجوانوں کی قومی والیبال ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی

ایرانی نوجوانوں کی قومی والیبال ٹیم نے اٹلی کی ٹیم کو شکست دیکر پہلی بار عالمی چیمپئن بن گئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی نوجوانوں کی قومی والیبال ٹیم نے اٹلی کی ٹیم کو شکست دیکر پہلی بار عالمی چیمپئن بن گئی ہے۔ ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم نے اس سے قبل سیمی فائنل میں برازیل کی ٹیم کو شکست سے دوچار کیا تھا اور فائنل میں اس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلی کی ٹیم کو 2 گیموں کے مقابلے میں 3 گیموں سے شکست دیکرپہلی بار عالمی چیمپئن شپ جیت لیا ہے۔

.......

/169