اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

22 جولائی 2019

8:22:43 PM
963558

نائجیریا کی پولیس نے فائرنگ کرکے شیخ زکزاکی کے 6 حامیوں کو شہید کردیا + تصاویر

نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تنظیم " ائی ایم این " کے سربراہ شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
نائجیریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تنظیم " ائی ایم این " کے سربراہ شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شیخ زکزاکی کے حامیوں اور طرفداروں نے ابو جا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے پرامن مظاہرہ کیا ، مظاہرین پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہوگئے۔

عکس خبری/ یورش مرگبار پلیس نیجریه به تظاهرات طرفداران شیخ زکزکی

......

/169