اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : فرانسیسی خبررساں
جمعرات

20 جون 2019

4:37:25 PM
953063

چینی صدر شمالی کوریا پہنچ گئے

چین کے صدر شی جین پنگ دو روزہ دورے پر شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چین کے صدر شی جین پنگ دو روزہ دورے پر شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔

حالیہ 14 برسوں میں کسی چینی صدر کا پیونگ یانگ کا یہ پہلا دورہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق چینی صدر شمالی کوریا کے دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون کے ساتھ ایٹمی معاملے پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169