اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : بی بی سی
ہفتہ

4 مئی 2019

6:33:25 PM
939534

شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کا کہناہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے فائر کئے گئے میزائل بحیرہ جاپان میں گرے ہیں۔ادھر جنوبی کوریا اور امریکہ میزائل سےمتعلق معلومات کا تجزیہ کر رہے ہیں۔

امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کے بعد شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے متعدد میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

.......

/169