اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : بی بی سی
منگل

26 فروری 2019

1:59:31 PM
930764

شمالی کوریا کے سربراہ ویتنام پہنچ گئے

شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کے لئے ویتنام پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کے لئے ویتنام پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کل سہ پہر کو امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان ملاقات اور گفتگو ہوگی۔ سنگا پورمیں ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی ملاقات ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169