اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

6 نومبر 2018

12:37:04 PM
915552

کارٹون: ایران کے خلاف امریکی پابندیاں!

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی امریکہ نے آٹھ ممالک کو ایران سے تیل خریدنے کی محدودیت سے مستثنیٰ رکھا ہے جن میں چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان بھی شامل ہیں!

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں!

ٹرمپ کو ایرانی عوام کا کرارا جواب!

.....

/169