اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

30 اکتوبر 2018

4:30:10 PM
914800

تصویری رپورٹ/ استنبول میں اربعین حسینی(ع) کا عظیم اجتماع

ابنا: ترکی کے شہر استنبول کے شیعہ نشین علاقے ہالکانی میں ہزاروں عزاداران حسینی (ع) اربعین کے موقع پر عظیم اجتماع کا انعقاد کر کے اس دن کو خراج عقیدت پیش کیا اور عزاداری سید الشہداء کا انعقاد کیا۔