اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

30 اکتوبر 2018

4:05:26 PM
914792

تصویری رپورٹ/ نجف کربلا کے راستے میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی ثقافتی سرگرمیاں

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ہر سال کی طرح اس سال بھی نجف کربلا کے راستے میں زائرین سید الشہداء کو تعلیمات اہل بیت(ع) سے متعارف کروانے کے لیے ثقافتی موکب لگا کر بروشر تقسیم کئے۔