اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

30 اکتوبر 2018

3:54:48 PM
914790

تصویری رپورٹ/ کربلا کے مختلف راستوں میں لگائے گئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے بینرز

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اس سال اربعین کے موقع پر کربلا کی طرف جانے والے زائرین کے مختلف راستوں میں احادیث معصومین پر مشتمل ۴۰۰ بینرز لگا کر اقوال معصومین کی ترویج کی۔