ماخذ : ابنا
ہفتہ
27 اکتوبر 2018
1:11:03 PM
914456
تصویری رپورٹ: کربلائے معلی کا ماحول اربعین کے موقع پر
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کی آمد سے قبل زائرین کربلا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔