اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : شینہوا
ہفتہ

29 ستمبر 2018

10:32:36 AM
910937

بیجنگ کسی کو باج اور تاوان ادا نہیں کرےگا : چینی وزير خآرجہ

چین کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بیجنگ کسی کو باج اور تاوان ادا نہیں کرےگا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بیجنگ کسی کو باج اور تاوان ادا نہیں کرےگا۔
چینی وزير خآرجہ نے عالمی تجارتی قوانین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی میدان میں دوطرفہ اور چند حجانبہ مفادات کو مد نظر رکھا جاتا ہے جبکہ صرف یکطرفہ مفادات اور دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کی فکر عالمی تجارت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔

.......

/169