اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

21 ستمبر 2018

8:39:14 AM
909921

تصویری رپورٹ/ پاکستان؛ معصومین اسکول میں یوم حسین(ع) کا انعقاد

ابنا: پاکستان کے ضلع لاڑکانہ میں معصومین پبلک اسکول میں یوم حسین (ع) کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں میں امام عالی مقام کی شان میں اپنا اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔