اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : mehrnews
بدھ

19 ستمبر 2018

7:00:52 AM
909726

سید حسن نصر اللہ:

یوم عاشورا حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلان/ ہم حق و باطل کے معرکہ میں حق کے ساتھ ہیں

عالم اسلام کے عظیم مجاہد اورحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عالم اسلام کے عظیم مجاہد اورحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ حسینی عزادار عاشور کے دن ماتمی جلوسوں میں بھر پور شرکت کرکے حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں۔

سید حسن نصر اللہ نے مسئلہ فلسطین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین میں فلسطینیوں کا بر حق ہونا واضح ہے اور اسرائیل کا باطل ہونا واضح ہے اور ہم حق و باطل کے معرکہ میں حق کے ساتھ ہیں۔

.......

/169