ماخذ : ابنا
منگل
18 ستمبر 2018
12:46:47 PM
909654
تصویری رپورٹ: حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم کی موجودگی میں دوسری مجلس عزا
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شہداء کربلا کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔