ماخذ : ابنا
پیر
17 ستمبر 2018
1:42:45 PM
909553
تصويري رپورٹ: صدر حسن روحانی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔