اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : تسنیم نیوز
بدھ

29 اگست 2018

3:43:37 PM
907335

خاکہ/ ٹرمپ اب لڑکنے والے ہیں!

امریکہ کے متکبر اور عقل و منطق سے عاری صدر ٹرمپ، اپنے ملک کو بین الاقوامی سطح پر اب تک خاصا نقصان پہونچا چکے ہیں اور نوبت یہ آگئی ہے کہ کسی زمانے میں سوپر پاور سمجھا جانے والا امریکہ اس قدر ناتواں اور ضعیف ہو چکا ہے کہ اب دنیا میں سوائے چند ایک عربی اور بعض انگشت شمار ممالک کے، کوئی بھی امریکہ کی مخالفت کرنے میں نہیں گھبراتا۔اندرون ملک بھی صورتحال یہ ہے کہ اب امریکی صدر کے مواخذے کو لے کر اپوزیشن جماعتوں کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔