اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : irib.ir
جمعرات

26 جولائی 2018

4:54:07 PM
903180

چین میں امریکی سفارتخانے کے باہر دھماکہ

چین میں امریکی سفارتخانے کے باہر بم زور دار بم دھماکہ ہوا ہے جس کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ ہوا ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد امریکی سفارت خانے کی عمارت کے قریب دھویں کے بادل دیکھے گئے اور امریکی سفارتخانے کو جانے والی تمام سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

چینی حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تحقیقات جا رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲