اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : شینہوا
منگل

10 جولائی 2018

12:02:04 PM
901203

چینی صدر کا سرسبز اور خوبصورت دنیا کے لئے کردار ادا کرنے کا عزم

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین سرسبز اور خوبصورت دنیا کے لئے اپنا کردار بخوبی ادا کرنے کو تیار ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عالمی اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس2018 سے خطاب کرتے ہوئے شی جن پنگ کا کہناتھا کہ اس سال چین ماحولیاتی معاشرے میں تبدیلی کے لحاظ سے ترقی کرے گا اور ایک عالمی ماحولیاتی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کریگا۔انہوں نے کہا کہ چین بین الاقوامی کمیونٹی کے ساتھ مل کر ماحولیاتی تحفظ کے ایجنڈے2030 کے بہتر صاف اور خوبصورت ماحول میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے،کانفرنس میں 2400سے زائد نمائندگان نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169