اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : غیر ملکی ذرائع
منگل

3 جولائی 2018

12:21:20 PM
900253

جاپانی بادشاہ کا شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان

جاپان کے بادشاہ آکی ہیٹو نے شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے بادشاہ آکی ہیٹو نے شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جاپان کے بادشاہ ایکی ہیٹو نے بیماری کی وجہ سے اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ 84 سالہ بادشاہ اگلے برس 30 اپریل کو تخت چھوڑدیں گے۔واضح رہے کہ آکی ہیٹو کی تخت سے دستبرداری کے بعد58 سالہ ولی عہد ناروہیٹو بادشاہ بن جائیں گے۔

.......

/169