اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : tasnimnews.com
بدھ

17 جنوری 2018

5:12:05 PM
877912

کارٹون/ فلسطینی بچوں کا قاتل اسرائیل مگر یمنی بچوں کا قاتل۔۔۔۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی بربریت سے یمن کے 5 ہزار بچے شہید جبکہ لاکھوں شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آل سعود نے بچوں کو مارنے کا اسرائیلی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲