اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : irna.ir
بدھ

15 نومبر 2017

4:39:59 PM
867075

چینی صدر کا اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ زلزلے کی تباہی پر اظہار ہمدردی

اپنے پيغام پيں شيي جين پنگ نے كہا ہے كہ ايران ميں آنے والے شديد زلزلے كے باعث ہونے والے نقصان اور ہلاكتوں پر ان كو شديد صدمہ ہوا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ چینی صدر نے اپنے ایرانی ہم مںصب حسن روحانی کے نام پیغام میں ایرانی مغربی صوبے میں آنے والے زلزلے کے باعث 474 قیمتی جانوں کے ضیا پر افسوس کا اظہار کیا.

اپنے پيغام پيں شيي جين پنگ نے كہا ہے كہ ايران ميں آنے والے شديد زلزلے كے باعث ہونے والے نقصان اور ہلاكتوں پر ان كو شديد صدمہ ہوا ہے.

انہوں نے جاں بحق ہونے والوں كے لواحقين سے تعزيت كا اظہار كيا اور زخميوں كي جلد صحت يابي كي دعا كي.

گزشتہ اتوار كي رات ايران اور عراق كے سرحدي علاقے ميں 7.3 ريكٹر اسكيل كا زلزلہ آيا جس كي وجہ سے شديد جاني اور مالي نقصان ہوا ہے.

اب تك اس سانحے ميں ايران ميں 474 افراد جاں بحق اور 7817 سے زائد زخمي ہوئے ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲