اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

13 نومبر 2017

7:17:34 PM
866676

تصویری رپورٹ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام اربعین کا جلوس

ابنا: اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پہ سندھ کے مختلف شہروں میں "مثالی عزاداری کے جلوس" نکالے گئے۔