اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

7 نومبر 2017

7:48:48 PM
865355

تصویری رپورٹ/ کربلائے معلیٰ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے موکب کی تیاریاں

ابنا: اربعین حسینی کے ایام میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کربلا میں زائرین کے لئے ثقافتی مصنوعات فراہم کرنے کی غرض سے موکب لگانے میں مصروف عمل ہے۔