اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : express
بدھ

1 نومبر 2017

3:12:00 PM
863945

شنزو آبے جاپان کے دوبارہ وزیراعظم منتخب

جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کو دوبارہ ملک کا وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کو دوبارہ ملک کا وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔ شنزو آبے کی جانب سے کابینہ کے موجودہ ارکان کو ان کے عہدوں پر دوبارہ منتخب کئے جانے کا امکان ہے۔ حکمران جماعت نے گزشتہ ماہ قبل ازوقت انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کی تھی ۔

.......

/169