اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

27 اکتوبر 2017

6:57:50 PM
862950

تصویری رپورٹ/ کربلا؛ بین الحرمین میں دسترخوان حضرت رقیہ(س) بچھایا گیا

ابنا: حضرت رقیہ بنت الحسین(ع) کے یوم شہادت پر کربلا بین الحرمین میں دسترخوان بی بی رقیہ بچھایا گیا جس پر آپ کی ہم عمر بچیوں کو بٹھا کر مصائب جناب رقیہ کا تذکرہ کیا گیا۔