اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : تسنیم نیوز
بدھ

25 اکتوبر 2017

2:52:56 PM
862534

دمشق؛ حضرت رقیہ بنت الحسین (س) کے یوم شہادت پر آپ کے حرم میں مراسم عزاداری+ تصاویر

دمشق میں حضرت رقیہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا کی دلسوز شہادت پر ہزاروں عاشقان اہلبیت نے عزاداری کے مراسم میں شرکت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دمشق میں حضرت رقیہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا کی دلسوز شہادت پر ہزاروں عاشقان اہلبیت نے عزاداری کے مراسم میں شرکت کی۔

حضرت امام حسین علیہ السلام کی لخت جگر حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کی دلسوز شہادت پر حرم حضرت رقیہ میں شام اور دوسرے ممالک سے آئے ہوئے عاشقان اھبیت علیہم السلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقعہ پر علما اور ذاکرین نے فلسفہ شہادت حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا پر روشنی ڈالی اور بارگاہ امام حسین علیہ السلام میں تعزیت و پرسہ پیش کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲