اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

10 اکتوبر 2017

4:26:21 PM
859567

تصویری رپورٹ/ اسٹاکہوم شہر کے مرکز میں عزاداروں کا اجتماع

ابنا: سویڈن کے شہر اسٹاکہوم کے مرکز میں یوم عاشورا کو دوہزار سے زائد عزاداروں نے اجتماع کر کے امام حسین (ع) اور ان کی شہادت کا فلسفہ دوسروں کے سامنے بیان کیا۔