اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

2 اکتوبر 2017

6:19:46 PM
857858

اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام سندھ کے 39 شہروں میں حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپس کا انعقاد+ تصاویر

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے سندھ کے 39 شہروں میں حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپ لگائے گئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے سندھ کے 39 شہروں میں حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپ لگائے گئے، جس میں عزاداروں سے تھلیسمیا کے مریض بچوں کے لیئے خون عطیہ کے طور پر لیا گیا، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری عزاداری سید خادم حسین رضوی کے مطابق 1020 بلڈ بیگس جمع ہوئے ہیں جب کہ کچھہ کیمپس ابھی لگائے جائیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔