اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : تسنیم نیوز
جمعہ

8 ستمبر 2017

11:37:00 AM
853059

خاکہ/ نوبل انعام پانے والا ہزاروں کا قاتل

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام ایسے قاتل کے ہاتھوں ہو رہا ہے جسے نوبل انعام مل چکا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ میانمار میں بر سر اقتدار پارٹی کی سربراہ آن سانگ سوچی ایک ایسی خاتون ہے جسے آمریت مخالف ایک چہرہ سمجھا جاتا ہے اور وہ انسانی حقوق کی پاسبانی کرنے کے نام پر نوبل انعام بھی حاصل کر چکی ہے، مگر اسکے ملک میں کس طرح انسانیت اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، یہ سب پر عیاں ہو چکا ہے۔ڈھٹائی کی بھی انتہا ہوتی ہے!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲