اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : irna.ir
بدھ

9 اگست 2017

5:43:04 PM
847201

آسٹریلیا کا ایرانی سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات نائب آسٹریلوی سفیر نے کہا ہے کہ ہمارا ملک ایران کے مغربی شمالی صوبے اردبیل کے سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات نائب آسٹریلوی سفیر نے کہا ہے کہ ہمارا ملک ایران کے مغربی شمالی صوبے اردبیل کے سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتا ہے.

يہ بات 'تيم پٹرسون' نے بدھ كے روز ايراني صوبے اردبيل كے ثقافتي ورثے، دستكاري اور سياحت كے ڈائريكٹر جنرل 'كريم حاجي زادہ' كے ساتھ ايك نشست ميں گفتگو كرتے ہوئے كہي.

اس موقع پر انہوں نے كہا كہ جوہري معاہدے كے بعد سياحوں زيادہ دلچسبي كے ساتھ اسلامي جمہوريہ ايران كا دورہ كركے اسي لئے آسٹريليا اس ملك بالخصوص صوبے اردبيل كے سياحتي شعبے ميں سرمايہ كاري كے لئے تيار ہے.

پٹرسون نے كہا كہ قريب مستقبل ميں آسٹريلوي سرمايہ كار ايران كے صوبے اردبيل كا دورہ كريں گے.

حاجي زادہ نے صوبے اردبيل ميں سرمايہ كاري كے متعدد مواقعوں كي طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اردبيل كے بعض اہم آثار قديمہ يونيسكو ميں ريكاڑد كيا گيا ہے جو سالانہ كئي سياحوں اس كا دورہ كررہے ہيں.

انہوں نے اردبيل ميں دستكاري صنعتوں كي نمائش كے انعقاد كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ اس صوبے كي دستكاري صنعتوں كي پيداواري دنيا كي سب سے قيمتي فن ہے.

ايراني عہديدار نے كہا كہ ہم آسٹريلوي سرمايہ كاروں كے ساتھ باہمي تعاون كے لئے تيار ہيں اور پانچ سٹارہ ہوٹل كي تعمير اور بنيادي ڈھانچے ميں سرمايہ كاري كے متعدد مواقع موجود ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲